Urdu Poetry ,Friendship Poetry ,Sad Poetry and Islamic Quotes

جنازے سے پہلے بھی انسان کو بہت سی جگہوں پر کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے اگر لوگ سمجھیں تو

محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں
*لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے**اے بنتِ حوّا**مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا خیال کرے♥*